ReLEx Smile Glasses Removal Procedure                          

ReLEx Smile Glasses Removal Procedure

  کیا یہ ہر کسی کا خواب نہیں ہے کہ بغیر چشمے کہ بالکل واضح دیکھ سکے؟

کوئی بھی یہ نہیں چاہتا کہ وہ ہر روز صبح سویرے اُٹھ کر اپنا چشمہ تلاش کرے تاکہ وہ دور اور نزدیک صاف دیکھ سکے اور اپنے روزمرہ کے کام سرانجام دینے کے لیے وہ چشمے کا محتاج ہو۔ لڑکے کبھی بھی یہ نہیں چاہتے کہ وہ کھیل کے دوران چشمہ استعمال کریں اور لڑکیاں یہ نہیں چاہتیں کہ ان کا میک اپ چشمے کے بڑے فریم کے پیچھے چھپ جائے اور مسلسل چشمہ لگانے کی وجہ سے ان کی ناک اور کان پر نشان پڑ جائیں اور چشمہ لگانے کی وجہ سے وہ اپنی عمر سے بڑی نظر آنے لگیں اوران کی شخصیت متاثر ہو۔

نظر کی کمزوری کا ایک بہت بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ مختلف شعبہ جات میں نظر کی کمزوری کی وجہ سے ملازمت کے مواقع بہت کم ہو جاتے ہیں۔

کیا اس کا کوئی حل ہے؟

بےشک کنٹیکٹ لینز بہت ساری صورتوں میں مفید ثابت ہوتے ہیں لیکن ان کے استعمال میں بہت سارے خطرات بھی شامل ہوتے ہیں جیسا کہ الرجی، انفیکشن اور لینز کے ٹوٹ جانے سے آنکھ کونقصان۔ اور ہم ان کو لگا کر سو بھی نہیں سکتے۔

اس کا سب سے بہتر اور مفید حل صرف لیزر سرجری ہے۔

اس بات کا فیصلہ کرنے سے پہلے کہ کون سی لیزر سرجری ہمارے لیے ذیادہ بہتر ہے یہ بات اہم ہے کہ ہم اپنی آنکھوں کا معائنہ کسی تجربہ کار ڈاکٹر سے کروائیں جو ریفریکٹِو سرجری میں مہارت رکھتا ہو۔ ایک دفعہ جب سب کچھ ٹھیک آ جائے تو لیزر کے بہترین طریقہ کار درج ذیل ہیں۔

سمائل

فیمٹو لیسِک

پی-آر-کے

(SMILE) سمائل

 ——————————————

نظر ٹھیک کرنے کا جدید طریقہ سمائل ہے۔ جو کہ ”سمال انسیین لینٹیکل ایکسٹریکشن” کا مخفف ہے۔ سمائل ایک بہت ہی چھوٹا اور مختصر سا طریقہ کار ہے جس میں ایک لیزر شامل ہوتی ہے۔ اس طریقہ کار میں کمپیوٹر کی مدد سے ایک لیزر لائٹ نکلتی ہے جوکہ کارنیا کے چھوٹے سے حصے کو کاٹ دیتی ہے جس کی مدد سے ٹشو کو باہر نکال لیا جاتا ہے اور کارنیا کو نئی شکل دے کر نظر ٹھیک کر دی جاتی ہے۔

سمائل ایک بہت مفید طریقہ کار ہے جس میں کم سے کم آلات استعمال ہوتے ہیں۔ یہ عام لیسک کی نسبت اتنی پیچیدہ نہیں ہے کیونکہ اس میں فلیپ نہیں بنایا جاتا۔ سمائل، لیسک کی طرح ایک محتاط اور درست طریقہ کار ہے۔ اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ نظر کو جلد ٹھیک کرتا ہے۔ ایک یا دو دن میں کافی اچھا رزلٹ سامنے آجاتا ہے۔ سمائل ایک بے بو، بلیڈ فری اور پرسکون طریقہ کار ہے کیونکہ اس میں ایگزائمر لیزر استعمال نہیں ہوتی۔ مزید یہ کہ اس طریقہ کار میں آنکھ خشک ہونے کے مواقع بہت کم ہو جاتے ہیں کیونکہ اس میں کارنیا پر بہت ہی چھوٹا سا کٹ لگایا جاتا ہے۔

مختصر یہ کہ سمائل، نظر ٹھیک کرنے کہ میدان میں اب تک کی جانے والی سب سے زیادہ تازہ ترین اور تیز ترین پیشرفت ہے۔ یہ ان مریضوں کے لئے بھی موزوں ہے جو کارنیا یا دائمی خشک آنکھوں کے سنڈروم کی فاسد شکل کی وجہ سے نااہل ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں امانت آئی ہسپتال پہلا بہترین ہسپتال ہے۔ جو اپنے بہترین اور کامیاب نتائج کے ساتھ “سمائل” سے علاج پیش کر رہا ہے۔ لیسِک طریقہ علاج بھی امانت ہسپتال میں موجود ہے۔ اگر آپ چشمہ لگانے اور اس کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں سے تنگ آچکے ہیں تو پھر اس پر افسردہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ امانت آئی ہسپتال میں ہم آپکے مسئلے کو اس ضمانت کو ساتھ حل کر سکتے ہیں کہ آپ قابل اعتماد اور محفوظ ہاتھوں میں ہے جو کہ آپ کی زندگی مزید رنگین بنا سکتے ہیں۔

World Latest ReLEx Smile Glasses Removal Procedure is available in Amanat Eye Hospital Rawalpindi

Go to Main Page

FEMTO LASIK (laser-assisted in situ keratomileuses) is the most common laser eye procedure performed to correct vision in people who are nearsighted, farsighted, or have astigmatism. In FEMTO LASIK, a special type of cutting laser is used to precisely change the shape of your cornea — the dome-shaped transparent tissue at the front of your eye — to improve vision. FEMTO LASIK surgery is essentially a pain-free surgery and takes only about 15 minutes for both eyes. The results are improved vision without eyeglasses or contact lenses which begin immediately after the procedure and vision usually continue to improve and stabilize over a few days. The candidate of FEMTO Lasik eye surgery should be at least 18 years old.

LASIK Eye Surgery cost in Pakistan ranges from PKR 50,000 – 150,000. It varies depending upon the doctor, materials used and the hospital expenditure/equipment.

LASIK often results in improved vision without the hassle of glasses or contact lenses. In general, you have a very good chance of achieving 20/25 vision or better after refractive surgery. More than 8 out of 10 people who undergo LASIK refractive surgery no longer need to use their glasses or contact lenses for most of their activities.

After LASIK, you may feel a temporary burning or itching sensation immediately following the procedure. You’ll probably have blurred vision. When it comes to healing after LASIK eye surgery, it usually occurs very rapidly. Vision may be blurry and hazy for the first day, but most patients notice improved vision within a few days of surgery. Following are some useful tips for you to follow for a quick LASIK recovery:

At least one day of complete rest is recommended.

Refrain from taking part in any strenuous exercise for at least a week, since this can traumatize the eye and affect healing.

Avoid rubbing your eyes.

Don’t drive after LASIK until your eye doctor sees you the following day and gives you the go ahead.

Follow your doctor’s instructions and take any medication prescribed.

FEMTO LASIK is a good option for improving vision for various reasons some of which are as follows:

Patients usually do not experience pain with LASIK due to the numbing drops that are used.

Around 96% of patients get their desired vision after LASIK. An enhancement can further increase this number.

In most of the cases, no bandages or stitches are required, and patients resume their normal routine within 24 hours.

Long-Lasting results

No need for glasses and lens anymore
Consult a qualified eye care professional or eye surgeon to get more information about how to permanently correct your vision and the benefits of this surgery. LASIK is widely recognized as the most convenient and cost-effective option to improve vision.

Load More