"> Best Eye Hospital in Lahore | Amanat Eye Hospital

امانت آئی ہسپتال لاہور ، آنکھوں کا علاج بزریعہ کمپیوٹر

اسلام آباد -  لاہور -  راولپنڈی -  پشاور  -  جہلم

  • چشمے سے مکمل نجات
    Laser Eye Surgery

  • سفید موتیے کا علاج بزریعہ لیزر
    Cataract Eye Surgery

  • ڈاکٹر سے ملاقات
    Get an appointment!

  • بچوں کی آنکھوں کا ڈاکٹر
    Child Eye Care

  • کالا موتیا
    Glaucoma

.امانت آئی ہسپتال

سن 1958 وہ سال تھا جب امانت آئی ہسپتال کی بنیاد جناب ڈاکٹرمحمد اسرار خان نے رکھی۔ اور راولپنڈی شہر کے مریضوں کو یہ سہولت فراہم کی۔ یہ اس وقت کا پہلاآنکھوں کا ہسپتال تھا ۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا، امانت آئی ہسپتال آنکھوں کے علاج میں جدت کے میدان میں ترقی کرتا گیا جو کہ ہمارے بعد آنے والے ہسپتالوں اور ڈاکٹرزکے لئے ایک مشعل راہ ہے۔ آج اس بات کا سہرا راولپنڈی کے شہر یوں کے سر پر ہے جنھوں نے امانت آئی ہسپتال پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جس کے لئے ہم ان کا تہے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ اور یہ سب اللہ تعالی کی خصوصی کرم نوازی ہے۔ ترقی کا یہ سفر اتنا آسان نہ تھا۔ دنیا کی نظر میں پراعتماد نظر آنا آسان ہے مگر اس اعتماد کو برقرار رکھنا ایک مشکل کام ہے۔مگر اللہ تعالی کے فضل و کرم سے جناب ڈاکٹر محمد اسرار خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کے ساجزادے جناب محترم ڈاکٹر عامر اسرار کی انتھک محنت اور کاوشوں سے ہم نے لوگوں کا اعتماد برقرار رکھا اور یہی وجہ ہے کہ تقریبا ساٹھ سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود لوگ ہم پرپہلے سے بھی زیادہ اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔

 

مزید پڑھیں

ہمارا مشن

ہمارا مشن پاکستان کے لوگوں کو بہترین آنکھوں کی سہولیات مہیا کرنا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے ہم نے دنیا کی بہترین اور جدید ترین مشینری دنیا کے مختلف ممالک سے درآمد کروا کر پاکستانی عوام کے لئے مختص کی ہے۔ تاکہ وہ اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کر سکیں۔ اور انہیں جدید ترین سہولیات کے لئے بیرون ملک سفر نہ کرنا پڑے۔

وژن

پاکستان کے بہترین آنکھوں کے ڈاکٹرز ہماری ٹیم کا حصہ ہیں۔ جن کااولین مقصد آنکھوں کی بیماریوں کو بڑھنے سے پہلے ہی علاج کرنا ہے۔ تاکہ بعد میں ہمارے مریضوں کو کوئی دشواری پیش نہ آئے۔

ہسپتال میں داخلہ

عام طور پر آنکھوں کے ہسپتال میں داخلے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بعد از آپریشن مریض کو کچھ وقت ریکوری روم میں رکھ کر ڈس چارج کر دیا جاتا ہے۔ آپریشن کے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ چار سے پانچ گھنٹے میں ڈسچارج کر دیا جاتا ہے۔

چشمے سے نجات صرف چند منٹوں میں

اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ چشمے سے تنگ آچکے ہیں تو آپ کے لیے لیزر کی جدید سہولت موجود ہے۔ لیزر میں بغیر کسی دَرد اور کَٹ کے آپکی نظر ٹھیک کی جاتی ہے۔ ہمارے تجربہ کار ڈاکٹرز اور سٹاف آپ کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں۔

آنکھوں کے ٹیڑھے پن کا علاج

آنکھوں کا ٹیڑھاپن/بھینگاپن ایک ایسی خرابی ہے جس میں مریض کی آنکھ بلکل سیدھا نہیں دیکھ سکتی۔ انسان کی دونوں آنکھیں یا کسی ایک آنکھ کی پوزیشن عام انسان کی آنکھ کی نسبت اوپر، نیچے، دائیں یا بائیں ہوتی ہے۔ اس کے علاج کے لیے امانت آئی ہسپتال میں بہترین ڈاکٹرز کی سہولت میسر ہے۔

کالے موتیے کا علاج

کالا موتیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں آنکھ کا پریشر بڑھنے کی وجہ سے انسان کی آپٹک نرو متاثر ہوتی ہے۔ اس صورت میں مریض کی نظر آہستہ آہستہ اطراف سے کم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور اگر اس کا علاج نہ کروایا جائے تو انسان کی بینائی مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے۔

سفید موتیے کا علاج بزریعہ لیزر, نہ ٹیکہ، نہ ٹانکا

 سفید موتیا آنکھ کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں آنکھ کا قدرتی لینز خراب ہو جاتا ہے اور مریض کو دھندلا نظر آنے لگتا ہے۔

مثال کے طور پر اگر کیمرے کا لینز گندا ہو جائے یا اس پہ گرَد وغیرہ صاف نہ کی جاَئے تو کھنچی ہوئی تصویر صاف نظر نہیں آتی اسی طرح انسان کی آنکھ میں اللہ تعالی نے قدرتی لینز لگا رکھا ہے جب وہ دھندلا ہو جائے تو انسان کو صاف نظر نہیں آتا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نظر دھندلی ہوتی جاتی ہے اور اس کی وجہ سے انسان کو پڑھنے اور روزمرہ کے کام کرنے میں دشواری پیش آنے لگتی ہے۔ امانت آئی ہسپتال میں سفید موتیا کا تسلی بخش علاج بذریعہ لیزر کیا جاتا ہے۔

امانت کی بہترین قابلیت

چشمے سے مکمل نجات بزریعہ فیمٹو لیزر

امانت آئی ہسپتال پاکستان کا پہلا ہسپتال  ہے جس نے جدید ترین لیزر کے زریعہ چشمے اتارنے کا آغاز کیا۔ امانت آئی ہسپتال راولپنڈی میں اس وقت دنیا کی بہترین سمائیل لیزر موجود ہے جو چند سیکنڈز میں چشمے سے ہمیشہ کے لئے نجات دیتی ہے۔

مزید پڑھیں

Opening Hours

Monday - Saturday

11:00 am - 7:00 pm

Friday

11:00 am - 7:00 pm
Jumma Break: 1:00 PM to 2:00PM


ہمارے قابل ترین ڈاکٹرز سے ملیں

ہمارے ڈاکٹرز کی ٹیم امانت میں موجود ہے، جو آپ کو مکمل طور پر مطمئن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔


ڈاکٹر عامر اسرارنظر کا چشمہ جدید لیزر سے اتارنے کے ماہر سرجن ہیں۔ ڈاکٹر عامر نے ریفریکٹیوی سرجری میں بیرون ملک سے فیلو شب بھی کی ہوئی ہے۔

کلینک اوقات راولپنڈی میں
4:00 دوپہر 2:00  تا  سہ پہر پیر،منگل،بدھ،جمعرات،ہفتہ

ڈاکٹر عامر اسرار

نظر کا چشمہ اتارنے کے بہترین ماہر

ایم۔بی۔بی۔ایس گولڈ میڈلِسٹ ایف-سی-پی-ایس آفتھالمولوجی
ایف-سی-پی-ایس وٹریو ریٹینل سرجری فیلوشِپ اِن میڈیکل ریٹینا [مانچسٹر یونیورسٹی، یو کے]
کلینک اوقات
4:00 دوپہر2:00 تا سہ پہر پیر،منگل،بدھ،جمعرات،ہفتہ
امانت لاہور میں
ڈاکٹر محمد علی حیدر

آئی سرجن

ایم۔بی۔بی۔ایس
ایف-سی-پی-ایس آفتھالمولوجی
ایم-آر-سی-ایس.ایڈنبر
کلینک اوقات
7:00 دوپہر2:00 تا شام
پیر سے ہفتہ
امانت لاہور میں

ڈاکٹر شکیل احمد

آئی سرجن

پروفیسر ڈاکٹر مبشر جلیس پاکستان کے مشہور آئی سرجن ہیں جو کہ اپنی سکوئنٹ سرجری کی وجہ سے جانے اور مانے جاتے ہیں۔ پروفیسر جلیس اکثر سوڈان گورنمنٹ کی دعوت پر سوڈان کے ڈاکٹرز کو لیکچر اور ٹرینگ دینے جاتے ہیں۔ پروفیسر جلیس امانت آئی ہسپتال راولپنڈی میں موجود ہیں

پروفیسرڈاکٹر مبشر جلیس

بھینگے پن کی سرجری کے ماہر

ڈاکٹر حنا خان آنکھوں کے پردے کی مختلف بیماریوں خان طور پرجو شوگر کے مریضوں کو لاحق ہیں کی ماہر ڈاکٹر ہیں۔ ڈاکٹر حنا خان امانت راولپنڈی اور اسلام آباد میں اپنی خدمات دے رہی ہیں۔
ڈاکٹر حنا خان

آنکھوں کے پردے کی ماہر ڈاکٹر

ڈاکٹر فضل الرحمان کالے موتیے کو کنٹرول کرنے کے ماہر ڈاکٹر ہیں۔ڈاکٹر فضل نے بیس سال سعودی گورنمٹ کے ہسپتال میں سرکاری ڈاکٹر کے طور پر اپنی خدمات فراہم کی ہیں۔ ڈاکٹر فضل امانت آئی ہسپتال راولپنڈی میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر فضل الرحمان

کالے موتیے کے ماہر ڈاکٹر

ڈاکٹر شہریار الطاف آنکھوں کے کارنیہ کی بیماریوں جیسا کہ کریٹوکونس کے ماہر ڈاکٹر ہیں۔ ڈاکٹر شہریار الطاف امانت آئی ہسپتال راولپنڈی میں اپنی خدمات سر انجام دیتے ہیں۔
ڈاکٹر شہریار الطاف

آنکھوں کے کارنیا کے ماہر سرجن ڈاکٹر

پروفیسر ڈاکٹر ممتاز چوہدری پردے کے ماہر سرجن ڈاکٹرہیں۔ پروفیسرممتاز پردے کی مختلف بیماریوں مثلا پردے میں سوراخ، پردے میں سوجن، پردے کا پھٹ جانا جیسے امراض کی سرجری ویٹریکٹومی کی مدد سے کرتے ہیں۔ پروفیسر ممتاز امانت آئی ہسپتال راولپنڈی اور اسلام آباد میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر ممتاز چوہدری

پردے کے ماہر سرجن ڈاکٹر

امانت آئی کا انتخاب ہی کیوں کیا جائے؟


  • ڈاکٹر ہاجرہ (اسلام آباد)

    میں نے اپنا چشمہ اتارنے کا لیزر امانت آئی ہسپتال سے کرایا میں یہاں کے سٹاف اور خصوصی طور پر ڈاکٹر عامر اسرار سے بے حد متاثر ہوئی ہوں۔ شروع سے آخر تک سب نے بہت اچھا اندازا پنایا اور میری مکمل رہنمائی کی ۔ میں سب کویہی کہوں گی کہ اگر آپ نے اپنے چشمے سے مکمل نجات حاصل کرنی ہے تو ادھر ادھر جانے کے بجائے سیدھا امانت ہسپتال جائیں۔

  • محسن وڑائچ(لاہور)

    میرا تعلق لاہور گلبرگ سے ہے۔ میں نے امانت آئی ہسپتال کے بارے میں انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کی۔ مجھے بہت موٹا چشمہ لگا ہوا تھا۔ میری ملاقات ڈاکٹر علی حیدر سے امانت ہسپتال لاہور میں ہوئی، جنھوں نے میری مکمل رہنمائی کے بعد میرا لیزر آپریشن کیا، جس کے بعد میری چشمے سے ہمیشہ کے لئے جان چھٹ گئی۔ آج میں بہت خوش ہوں۔

  • گل خان(پشاور)

    ہمارا تعلق پشاور قصہ خانی سے ہے۔ ہم نے امانت آئی ہسپتال پشاور سے اپنا لیزر آپریشن کروایا ہے۔ پہلے مجھے بہت ڈر لگتا تھا لیکن آپریشن کے دوران زرا بھی درد نہیں ہوااور ڈاکٹر صاحب نے بہت اچھے تریقے سے ہمارا رہنمائی کیا۔پشاور سینٹر کا مینیجر جواد صاحب نے بھی بہت مدد کیا۔ جس کو بھی چشمہ لگا ہے سب لوگ امانت پشاور میں جا کراپنا آپریشن کراو۔